QR CodeQR Code

محرم الحرام میں سیکیورٹی کیلئے رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے

15 Oct 2015 16:14

اسلام ٹائمز: رینجرز اور ایف سی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ملنے والے اختیارات کے بعد پورے ملک میں کارروائیاں کر سکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) کے تحت اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں سیکورٹی اور قیام امن کیلئے رینجرز اور ایف سی کو پورے ملک کیلئے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے اختیارات دیئے گئے ہیں، جس کے بعد ایف سی اور رینجرز اہلکار انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پورے ملک میں کارروائیاں کرسکیں گے۔


خبر کا کوڈ: 491390

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/491390/محرم-الحرام-میں-سیکیورٹی-کیلئے-رینجرز-اور-ایف-سی-کو-خصوصی-اختیارات-دے-دیئے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org