0
Wednesday 21 Oct 2015 11:54

علامہ رمضان توقیر کا جے ایس او ڈی آئی خان ڈویژن دفتر کا دورہ

علامہ رمضان توقیر کا جے ایس او ڈی آئی خان ڈویژن دفتر کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈویژنل آفس کا دورہ کیا اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے نوجوانوں میں محرم الحرام کے حوالے سے نشر و اشاعت کا سامان تقسیم کیا، وہاں موجود شرکاء سے محرم الحرام کے حوالے سے مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجونوں کی ذمہ داریوں کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 492589
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش