0
Wednesday 28 Oct 2015 15:10

کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے منظور کالونی کی 2 یونین کونسلوں میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کی حلقہ بندیوں کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے جو دلائل دیئے ہیں، ان کا درخواست میں ذکر نہیں۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد نے منظور کالونی کی 2 یونین کونسلز کی حد بندیوں کو چیلنج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 494233
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش