0
Thursday 5 Nov 2015 11:16

مودی نے وادی میں پرامن راستے بند کر دیے، عبدالرشید

مودی نے وادی میں پرامن راستے بند کر دیے، عبدالرشید
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا عمل شروع کر کے پرامن راستے بند کر دیے ہیں، ہندوستان خود تشدد کی طرف بڑھ رہا ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے، مقبوضہ وادی میں ملین مارچ ضرور ہو گا۔ 13نومبر کو برطانیہ میں ملین مارچ میں کشمیری قیادت شریک ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 495780
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش