0
Friday 6 Nov 2015 08:28

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 4 افراد قتل
اسلام ٹائمز۔ مردان کے ہاتھیان گاؤں میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں میاں بیوی اور 10 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ مردان کے گاؤں ہاتھیان میں گھریلو تنازعہ پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا اور چچی سمیت 4 افرا د کو قتل کردیا۔ مرنے والوں میں 10 سال کی لڑکی بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تاجیم نشہ کرتا تھا اور چچا سے رقم نہ ملنے پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ : 495923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش