0
Thursday 12 Nov 2015 23:22

بیروت میں دھماکے، 41 افراد شہید، متعدد زخمی

بیروت میں دھماکے، 41 افراد شہید، متعدد زخمی
اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ایک رہاشی علاقے میں دو زور دار دھماکے ہوئے، دھماکوں کی گونج دور دور تک سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سیکورٹی چیک پوائنٹ پر ہوئے۔ آخری خبریں آنے تک ان دھماکوں کے نتیجے میں 41  افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ پہلے بھی لبنانی دارالحکومت کے ان شہری علاقوں کو نشانہ بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 497427
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش