0
Friday 13 Nov 2015 12:26

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے اگلے ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شہر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں 5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اور اس حوالے سے صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، جبکہ دوسرا مرحلہ 19 نومبر اور تیسرا اور آخری مرحلہ 5 دسمبر کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 497487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش