QR CodeQR Code

صاحبزادہ حامد رضا اور مفتی منیب الرحمن کی سید ریاض حسین شاہ سے ملاقات

13 Nov 2015 16:09

اسلام ٹائمز: تعزیت کیلئے ملاقات کرنے والوں میں برطانیہ کی مشہور علمی و روحانی شخصیت پیر ثاقب شامی کے علاوہ سید جواد الحسن کاظمی اور مرکزی ترجمان نواز کھرل بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے سید ریاض حسین شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی میں ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔ تعزیت کیلئے ملاقات کرنے والوں میں برطانیہ کی مشہور علمی و روحانی شخصیت پیر ثاقب شامی کے علاوہ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین سید جواد الحسن کاظمی، مرکزی ترجمان نواز کھرل بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 497532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/497532/صاحبزادہ-حامد-رضا-اور-مفتی-منیب-الرحمن-کی-سید-ریاض-حسین-شاہ-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org