0
Thursday 19 Nov 2015 16:29

وزیراعظم نواز شریف کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میرپیوتن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے جب کہ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 498890
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش