0
Saturday 21 Nov 2015 06:46

افغان مصالحتی عمل، حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

افغان مصالحتی عمل، حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج
اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افغان مصالحتی عمل کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے، جلد مثبت پیش رفت ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا مزید کہنا ہے کہ امن عمل میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ضرب عضب اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ امریکا پاکستان سے تعلقات کو انفرادی حیثیت میں دیکھتا ہے، آرمی چیف کی ملاقاتوں میں پاک امریکا تعلقات پر بات ہوئی، خطے کی سلامتی صورت حال پر بھی بات ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 499160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش