QR CodeQR Code

پشاور کےعلاقہ پخہ غلام میں سلینڈر دھماکے سے ایک خاتون زخمی

6 Dec 2015 16:26

اسلام ٹائمز: ریسکیوذرائع کے مطابق پخہ غلام میں جہانگیر آباد کے مقام پر ایک گھر میں سلینڈر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس گئیں۔ زخمی خاتون کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاورکے نواحی علاقہ پخہ غلام میں سلینڈر پھٹنے سے ایک خاتون جھلس گئی۔ زخمی خاتون کو ایل آر ایچ پہنچا دیا گیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق پخہ غلام میں جہانگیر آباد کے مقام پر ایک گھر میں سلینڈر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس گئیں۔ زخمی خاتون کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 503015

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/503015/پشاور-کےعلاقہ-پخہ-غلام-میں-سلینڈر-دھماکے-سے-ایک-خاتون-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org