0
Sunday 6 Dec 2015 18:39

پی ٹی آئی کے خاتمے کیلئے عمران خان ہی کافی ہیں، جاوید ہاشمی

پی ٹی آئی کے خاتمے کیلئے عمران خان ہی کافی ہیں، جاوید ہاشمی
اسلام ٹائمز۔ سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی کو تحریک انصاف کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں، یہ کام کرنے کے لیے عمران خان خود ہی کافی ہیں۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ کل کے الیکشن میں تحریک انصاف اپنے گڑھ راولپنڈی اور ملتان میں ہی ہار گئی، لوگ تحریک انصاف اور اس کی قیادت سے بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لیے اگلا مرحلہ اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو گا، پاکستان کو سیاسی طور پر متحدہ قومی موومنٹ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 503042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش