QR CodeQR Code

کراچی کے میئر کی ذمہ داری کسے سونپی جائے گی اس بارے میں فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، وسیم اختر

7 Dec 2015 21:44

اسلام ٹائمز: ایک انٹرویو میں ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ متحدہ کا مینڈیٹ ہر الیکشن میں بڑھ رہا ہے، اب اس بحث کو ختم ہونا چاہیے کہ کیوں ووٹ ملا، کراچی کے لوگ متحدہ کو ووٹ دیتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر کی ذمہ داری کسے سونپی جائے گی اس بارے میں فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، تاہم ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ متحدہ کا مینڈیٹ ہر الیکشن میں بڑھ رہا ہے، اب اس بحث کو ختم ہونا چاہیے کہ کیوں ووٹ ملا، کراچی کے لوگ متحدہ کو ووٹ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میئر کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ان کے ساتھ دیگر ساتھی بھی چیئرمین کے الیکشن میں جیتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 503374

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/503374/کراچی-کے-میئر-کی-ذمہ-داری-کسے-سونپی-جائے-گی-اس-بارے-میں-فیصلہ-رابطہ-کمیٹی-کرے-وسیم-اختر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org