0
Thursday 10 Dec 2015 18:04

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن
اسلام ٹائمز۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الاول 1437ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل (ہفتہ) 12 دسمبر کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 504064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش