0
Wednesday 16 Dec 2015 16:48

دینی جماعتوں کے اتحاد کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، بلال قدرت بٹ

دینی جماعتوں کے اتحاد کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، بلال قدرت بٹ
اسلام ٹائمز۔بھکر میں جماعت اسلامی پنجاب کے جنرل سیکرٹری بلال قدرت بٹ نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن جماعت اسلامی کی دعوت گھر گھر پہنچائیں، نوجوان فرنٹ لائن پر کر اپنا کردار ادا کریں۔ وہ جماعت اسلامی بھکر کے ضلعی امیر پروفیسر یوسف چھینہ کے ہمراہ بھکر کے مختلف علاقوں کے دورہ جات اور بعد ازاں بھکر شہر میں ضلع بھر سے آئے ہوئے زونل امراء، مقامی امراء، شعبہ جات کے ذمہ داران، منتخب کونسلرز جماعت اسلامی و اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ دارا ن سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دینی جما عتوں کے اتحاد کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، کارکن جماعت اسلامی کی دعوت گھر گھر پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ : 505592
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش