0
Wednesday 16 Dec 2015 16:43

دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مولانا طاہر مسعود

دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مولانا طاہر مسعود
اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنما مولانا طاہر مسعود نے بھکر میں میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنما نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ضرب عضب کے مثبت اور اچھے نتائج قوم کے سامنے آئے ہیں، ایسے مقاصد کو مکمل کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بعض شر پسند عناصر دینی مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 505596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش