0
Thursday 17 Dec 2015 11:59

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے کارروائی کرتےہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جس کے قبضہ سے تین کلوگرام بارودی مواد برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن سے جاری بیان کے مطابق کارروائی کسکی اخواندان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا۔ دہشتگرد کا تعلق پشاور کے علاقہ بدھ بیر سے ہے، جس کے قبضہ سے 3کلوگرام بارودی موادبرآمد ہوا۔ ملزم سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 505832
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش