0
Sunday 20 Dec 2015 14:30

لسبیلہ، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لسبیلہ، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی
اسلام ٹائمز۔ لسبیلہ کے قریب خضدار سے کراچی آنے والی کوچ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینسیں، لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا۔ جہاں شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 506516
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب