QR CodeQR Code

لسبیلہ، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

20 Dec 2015 14:30

اسلام ٹائمز: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینسیں، لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور جاں بحق ہونیوالوں کی نعشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا۔ جہاں شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ لسبیلہ کے قریب خضدار سے کراچی آنے والی کوچ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینسیں، لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا۔ جہاں شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 506516

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/506516/لسبیلہ-کوچ-اور-ٹرک-میں-تصادم-8-افراد-جاں-بحق-15-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org