QR CodeQR Code

چین کی جاسوسی، بھارت کی ڈرون خریداری کے لیے امریکا سے مذاکرات

23 Dec 2015 08:11

اسلام ٹائمز:ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے اسلحہ خانے کو بہتر بناتے ہوئے اہداف کو نشانہ بنانے اور جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 2 ارب ڈالر کی لاگت سے 100 ڈرون طیارے خریدے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت نے چین پر نظر رکھنے کے لئے امریکہ سے جاسوس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے اسلحہ خانے کو بہتر بناتے ہوئے اہداف کو نشانہ بنانے اور جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 2 ارب ڈالر کی لاگت سے 100 ڈرون طیارے خریدے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 507184

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/507184/چین-کی-جاسوسی-بھارت-ڈرون-خریداری-کے-لیے-امریکا-سے-مذاکرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org