0
Monday 28 Dec 2015 10:52

اگر آلِ سعود غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، ایم ڈبلیو ایم قم

اگر آلِ سعود غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، ایم ڈبلیو ایم قم
اسلام ٹائمز۔ ہفتہ وحدت مسلمانوں کو خلوص دل سے آپس میں جمع ہونے کا پیغام دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین قم کے آفس سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ جاری شدہ اعلامیے کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری، سیکرٹری سیاسیات عاشق حسین آئی آر اور آفس سیکرٹری مختار مطہری نے پوری ملت اسلامیہ کو یہود و ہنود اور آلِ سعود کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
خبر کا کوڈ : 508508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش