0
Sunday 3 Jan 2016 00:30

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے صدر حسین انجم نے معروف عالم دین شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے خلاف ہنگامی طور پر بلائے گئے اجلاس میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالم دین شیخ محمد باقر النمر کو حق پسندی کی بنیاد پر بے دردی سے شہید کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ : 509773
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش