0
Wednesday 6 Jan 2016 12:20

آزاد کشمیر میں اقتدار کا راستہ ایم سی سے ہو کر جاتا ہے، سردار عتیق

آزاد کشمیر میں اقتدار کا راستہ ایم سی سے ہو کر جاتا ہے، سردار عتیق
اسلام ٹائمز۔ مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کا ہر راستہ مسلم کانفرنس سے ہو کر جاتا ہے آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم کانفرنس کے تعاون کے بغیر کوئی پارٹی حکومت نہیں بنا سکے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا آپشن کھلا رکھا ہے آنے والے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 510608
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش