QR CodeQR Code

ٹیکسلا، آل سعود مظالم کے خلاف تمام شیعہ تنظیموں کا مشترکہ احتجاج آج ہو گا

10 Jan 2016 09:04

اسلام ٹائمز: اس بات کا اعلان شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ آرگنائزیشن، جعفریہ یوتھ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علاقہ بھر کی ماتمی سنگتوں کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیخ نمر باقر النمر کو آل سعود کے ہاتھوں شہید کئے جانے اور سعودی حکومت کی طرف سے مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آج (بروز اتوار) تاریخی شہر ٹیکسلا میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ آرگنائزیشن، جعفریہ یوتھ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علاقہ بھر کی ماتمی سنگتوں کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ آل سعود کے مظالم کے خلاف تمام شیعہ تنظیموں کا مشترکہ احتجاج بروز اتوار بعد نماز ظہرین ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 511543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/511543/ٹیکسلا-ا-ل-سعود-مظالم-کے-خلاف-تمام-شیعہ-تنظیموں-کا-مشترکہ-احتجاج-ا-ج-ہو-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org