0
Wednesday 13 Jan 2016 18:09

ایم کیو ایم کا ملک بھر میں 20 نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا ملک بھر میں 20 نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم.کیو ایم) نے ملک بھر میں بیس نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے صوبوں کے قیام کی قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے انتظامی طور پر نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں نئے صوبوں کے نام اور حدود کے تعین کے لئے ریفرنڈم کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 512267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش