QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو افراد کی لاشیں برآمد

19 Jan 2016 14:11

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق وانڈہ شیر میں دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں افراد کی شناخت عدنان اور ملک عمران نام سے ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق وانڈہ شیر میں دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں افراد کی شناخت عدنان اور ملک عمران نام سے ہوئی، مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، عدنان اورملک عمران مقامی شہری تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔


خبر کا کوڈ: 513564

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/513564/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-دو-افراد-کی-لاشیں-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org