0
Saturday 30 Jan 2016 10:53

کوہاٹ، مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27افراد گرفتار

کوہاٹ، مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ آ پریشن کیا گیا، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ : 516459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش