0
Tuesday 9 Feb 2016 13:05

پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس

پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈکوارڑز پشاور میں خصوصی ایپیکش کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورت حال، آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت اورفاٹا کے آئی ڈی پیزکی دوبارہ اپنے آبائی علاقوں میں بحالی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 519387
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب