QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل نے ہمیشہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

11 Feb 2016 10:33

اسلام ٹائمز: ایک بیان میں ایس یو سی سندھ کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ تمام دینی جماعتوں کو دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، استحکام پاکستان کنونشن کے لیے دعوت نامے بھیجنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ شیعہ علماء کونسل نے ہمیشہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی ہے۔ ایس یو سی لاڑکانہ کی جانب سےجاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تمام دینی جماعتوں کو دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان کنونشن کے لیے دعوت نامے بھیجنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔



خبر کا کوڈ: 519972

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/519972/شیعہ-علماء-کونسل-نے-ہمیشہ-دہشت-گردی-اور-فرقہ-واریت-کے-خاتمے-لیے-جدوجہد-کی-ہے-علامہ-اسد-اقبال-زیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org