0
Saturday 13 Feb 2016 23:13

پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ پولیس کی جانب سے اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتار جب کہ اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئیں۔ پشاورمیں پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتار جب کہ مختلف بور کا اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ اس دوران گرفتار ہونے والے افراد میں غیرقانونی طور پر مقیم 10 افغان باشدے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 520644
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش