0
Friday 19 Feb 2016 23:25

پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیو مہم کےخلاف پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 522152
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش