QR CodeQR Code

نیب آرڈیننس لانا حکومت کیلیے خطرناک ہوگا، خورشید شاہ

22 Feb 2016 23:26

اسلام ٹائمز: پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر کہنا تھا کہ جو نیب کے اختیارات میں کمی کی حمایت کرے گا قوم اسے چور کہے گی۔ وزیراعظم کو سمجھنا چاہیے کہ یہ وقت نیب قوانین میں ترامیم کا نہیں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس لانا حکومت کیلیے خطرناک ہوگا۔ اس وقت کوئی سیاسی جماعت ایسے قانون کی حمایت نہیں کرسکتی۔ خورشید شاہ کا پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ جو نیب کے اختیارات میں کمی کی حمایت کرے گا قوم اسے چور کہے گی۔ وزیراعظم کو سمجھنا چاہیے کہ یہ وقت نیب قوانین میں ترامیم کا نہیں ہے۔ حکومت کی نیت جو بھی ہو عوام ایسے قانون کو تسلیم نہیں کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 522914

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/522914/نیب-آرڈیننس-لانا-حکومت-کیلیے-خطرناک-ہوگا-خورشید-شاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org