0
Wednesday 24 Feb 2016 21:06

صرف پی پی پی ہی امت کے تنازعات حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اعجاز شاہانی

صرف پی پی پی ہی امت کے تنازعات حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اعجاز شاہانی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بھکر کے ضلعی صدر اعجاز خان شہانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی حکومت ایران اور سعودی عرب تنازعہ میں اپنا مصالحتی کردار ادا کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ پی پی پی ضلع بھکر کے رہنما کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صرف پی پی پی ہی مسلم ممالک میں تنازعات حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا کامیاب انعقاد کر کے مسلم امہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 523414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش