0
Friday 26 Feb 2016 10:19

بغداد میں خودکش دھماکے، 15 افراد جاں بحق

بغداد میں خودکش دھماکے، 15 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خودکش بم دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے، حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق بغداد کی مسجد میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے بعد سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچے تو دوسرے حملہ آور نے دھماکا کر دیا۔ دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے، جن میں 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 523681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش