QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان، مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد زخمی

4 Mar 2016 12:43

اسلام ٹائمز: حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 کی حالت نازک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافرکوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 8افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ جائی کے قریب پیش آیا۔ جہاں مخالف سمت سے آنے والی مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 کی حالت نازک ہے۔


خبر کا کوڈ: 525427

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/525427/ڈیرہ-اسماعیل-خان-مسافر-کوچ-اور-ٹرک-میں-تصادم-8-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org