QR CodeQR Code

لٹیروں کیخلاف جنگ میں قوم جماعت اسلامی کا ساتھ دے، عبدالرحمن فاروق

7 Mar 2016 11:41

اسلام ٹائمز: میانوالی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے ضلعی رہنما نے کہا کہ اگر پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور پرامن ملک بنانا ہے تو ملک کی قیادت دیانتدار اور مخلص افراد کو سونپنا ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی میانوالی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن فاروق نے جماعت اسلامی کی کرپشن فری مہم کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور پرامن ملک بنانا ہے تو ملک کی قیادت دیانتدار اور مخلص افراد کو سونپنا ہو گی۔ میانوالی میں پریس کا نفرنس کے دوران انکے ساتھ مرید عباس خان اور مولانا عتیق الرحمن ہاشمی بھی موجود تھے۔ میانوالی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحمان فاروق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے لٹیروں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے قوم اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دے۔


خبر کا کوڈ: 526011

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/526011/لٹیروں-کیخلاف-جنگ-میں-قوم-جماعت-اسلامی-کا-ساتھ-دے-عبدالرحمن-فاروق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org