QR CodeQR Code

حسنی مبارک کا اقتدار بچانے کے لئے اسرائیل بھی سرگرم ہو گیا

31 Jan 2011 11:57

اسلام ٹائمز:اسرائیلی اخبار حارث کی رپورٹ کے مطابق اگر مصر کی حکومت اور حسنی مبارک کے دور کا خاتمہ ہوگیا تو عرب دنیا میں اسرائیل کا کوئی دوست نہیں ہو گا اس لئے امریکہ اور اسرائیل کو چاہیے کہ حسنی مبارک کی بھرپور مدد کریں




خبر کا کوڈ: 52682

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/52682/حسنی-مبارک-کا-اقتدار-بچانے-کے-لئے-اسرائیل-بھی-سرگرم-ہو-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org