0
Monday 14 Mar 2016 09:43

جماعت اسلامی موثر پارلیمانی نمائندگی حاصل کریگی، ترابی

جماعت اسلامی موثر پارلیمانی نمائندگی حاصل کریگی، ترابی
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں بھرپور حصہ لے کر کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر موثر پارلیمانی نمائندگی حاصل کرے گی۔ جماعت اسلامی نے مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مہاجرین کے حلقوں سے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 527373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش