0
Wednesday 16 Mar 2016 10:42

دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو مدد کرنی چاہیے، مشتاق غنی

دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو مدد کرنی چاہیے، مشتاق غنی
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو مدد کرنی چاہیے صرف ایک صوبہ یا ادارہ دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی پولیس پر پہلے ہی بہت بوجھ ہے جبکہ آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد صوبے میں مقیم ہے۔ مشتاق غنی کا کہنا تھا کی ایک صوبہ یا کوئی ادارہ تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ : 527839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش