0
Wednesday 16 Mar 2016 12:05

تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈی سی پشاور

تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈی سی پشاور
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے کے زیادہ تر متاثرین سرکاری اہلکار ہیں اور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 527847
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش