0
Thursday 17 Mar 2016 08:13

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کردی اور مطالبہ کیاہےکہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نےبم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ شہریوں کونشانہ بنانےکاکوئی جواز نہیں۔
خبر کا کوڈ : 528004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش