0
Saturday 19 Mar 2016 11:55

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ سے 6 مکانات تباہ، ایک خاتون، دو بچے جاں بحق

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ سے 6 مکانات تباہ، ایک خاتون، دو بچے جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے 6 مکانات تباہ جبکہ ایک خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید بارشوں کے بعد مظفر آباد کے قریب سرلی سچا کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی کے تودوں کی زد میں آکر 6 مکانات تباہ جبکہ ایک خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ مٹی کے تودوں کے نیچے دبے ہوئے متعدد افراد کو آرمی ریسکیو ٹیم نے نکال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 528343
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش