QR CodeQR Code

کرپشن فری پاکستان مہم کو عوام میں پذیرائی مل رہی ہے، مبشر گجر

24 Mar 2016 21:57

اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی سرگودہا کے رہنما کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت لیفٹ اور رائٹ کی نہیں بلکہ رائٹ اور رانگ کی جنگ جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سرگودہا کے ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مبشر احمد نے یوم پاکستان کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت لیفٹ اور رائٹ کی نہیں بلکہ رائٹ اور رانگ کی جنگ جاری ہے۔ انہوں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن مافیا ہر سیاسی پارٹی پر قابض ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کامیابی سے جاری ہے اور اسے عوامی پزیرائی مل رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 529242

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/529242/کرپشن-فری-پاکستان-مہم-کو-عوام-میں-پذیرائی-مل-رہی-ہے-مبشر-گجر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org