0
Friday 25 Mar 2016 09:09

طبقاتی نظام تعلیم نے ریاست کو تقسیم کر دیا، خالد ابراہیم

طبقاتی نظام تعلیم نے ریاست کو تقسیم کر دیا، خالد ابراہیم
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر سردار خالد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم نے ریاست کے اندر سماج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا نظام تعلیم سرکاری اداروں کی نسبت بہت بہتر اور بلند ہے۔ معیار تعلیم کو بہتر بنا کر ہم دنیا کے اندر کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے نجی تعلیمی ادارے کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کو مقدس پیشے کے طور پر اپنایا جائے تو اس کے بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 529423
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش