QR CodeQR Code

سانحہ اقبال پارک، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

27 Mar 2016 21:33

اسلام ٹائمز: ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں خون کی اشد ضرورت ہے لہذا لاہور کے شہری خون کے عطیات دینے کیلئے ہسپتالوں میں پہنچیں جبکہ صوبائی حکومت نے لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے افسوسناک خودکش حملے میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شدید زخمی ہیں، جنہیں لاہور کے جناح، سروسز، شیخ زید اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں خون کی اشد ضرورت ہے لہذا لاہور کے شہری خون کے عطیات دینے کیلئے ہسپتالوں میں پہنچیں جبکہ صوبائی حکومت نے لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 529951

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/529951/سانحہ-اقبال-پارک-ہسپتالوں-میں-ایمرجنسی-نافذ-کر-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org