QR CodeQR Code

پشاور، شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میں 47 افراد مشتبہ افراد گرفتار

1 Apr 2016 22:54

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی، سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران گھروں کو بھی چیک کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرکے چودہ افغان باشندوں سمیت 47 افراد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا. پولیس نے حیات آباد ،پھندواور ہشتنگری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران چودہ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں، دوکرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی اور 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی، سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران گھروں کو بھی چیک کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 530932

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/530932/پشاور-شہر-کے-مختلف-علاقوں-میں-سرچ-آپریشن-47-افراد-مشتبہ-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org