0
Saturday 2 Apr 2016 19:04

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈ کوارٹر پشاورمیں ہونے والی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا پرویزخٹک، گورنراقبال ظفرجھگڑا اور دیگر اعلٰی عسکری اور فوجی حکام نے شرکت کی ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن، امن وامان اورسیکیورٹی کی صورتحال اورآپریشن کے نتیجے میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی بحالی پر تفصیلی غورکیا گیا.
خبر کا کوڈ : 531109
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش