0
Sunday 3 Apr 2016 23:29

دینی مدارس قرآنی تعلیمات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں، عزیز الرحمن جالندھری

دینی مدارس قرآنی تعلیمات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں، عزیز الرحمن جالندھری
اسلام ٹائمز۔ جامعہ عثمانیہ شورکوٹ کے سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن جالندھری نے ’’عظمت قرآن‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مدارس قرآنی تعلیمات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ لوگ اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لئے انہیں مدارس میں داخل کروائیں۔ اس موقع پر شاہد عمران عارفی، خواجہ عزیز احمد ودیگر بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ جلسہ کے اختتام پر فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کی دستار بندی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 531352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش