QR CodeQR Code

انڈونیشیا: فوجی طیارہ گر نے سے 68افراد ہلاک

20 May 2009 12:11

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں فوجی طیارہ گر نے سے کم سے کم 68افراد ہلاک ہوگئے۔جکارتا میں فضائیہ کے حکام نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ انڈونیشیا کے سی130 ہر کولیس طیارے میں مسافر اور عملے کے کم سے کم 112افراد


جاوا:انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں فوجی طیارہ گر نے سے کم سے کم 68افراد ہلاک ہوگئے۔جکارتا میں فضائیہ کے حکام نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ انڈونیشیا کے سی130 ہر کولیس طیارے میں مسافر اور عملے کے کم سے کم 112افراد سوار تھے۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ معمول کے مشن پر تھا کہ مشرقی صوبے جاوا میں کھیتوں کے قریب گھروں پر گرنے کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور وہ تباہ ہوگیا۔ایک ٹیلی وژن کے مطابق زیادہ تر لاشیں جل گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 5324

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/5324/انڈونیشیا-فوجی-طیارہ-گر-نے-سے-68افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org