0
Monday 11 Apr 2016 21:55

کلبھوشن کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

کلبھوشن کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ نے آئی جی پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بھی بھارتی ایجنٹ کے خلاف اندارج مقدمہ کے لیے بلوچستان حکومت کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 532868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش